اہم خبریں

علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت، عملہ روبکار لے کر ڈسٹرکٹ جیل جہلم پہنچ گیا

جہلم ( اے بی این نیوز    )علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت،جیل عملہ روبکار لے کر ڈسٹرکٹ جیل جہلم پہنچ گیا۔ علیمہ خان کا بیٹا شہروز اور بہن نورین نیازی بھی پہنچ گئیں۔
وکلا کا پینل بھی ڈسٹرکٹ جیل پہنچ چکا۔
جیل کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود۔ کارکنان میں مختلف اضلاع کی خواتین اور مرد شامل۔

مزید پڑھیں :پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والوں کے خواب چکنا چور ہوگئے،وزیراعظم

متعلقہ خبریں