فیصل آباد(نیوزڈیسک )عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دو روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچ گئے۔فیصل آباد: ڈاکٹر ذاکر نائیک پولیس لائنز میں جمعہ کا خطبہ دیں گے۔
فیصل آباد: ڈاکٹر ذاکر نائیک کینال روڈ پر واپڈا سٹی میں کل شام 7 بجے عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں تھے ،
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے عوامی تقریبات میں بھی شرکت کی یاد رہے کہ ،ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک ماہ کے دورے پر پاکستان آئے تھے جو29 اکتوبرکو واپس انڈونیشیاء چلے جائیں گے ۔