اسلام آباد( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جیسے میں نے کل کہاتھابشریٰ بی بی رہا ہوجائیں گی وہ رہاہوگئیں،بشریٰ بی بی کیخلاف کوئی نیا کیس بھی نہیں بنا۔
وی آئی پی طریقے سے بشریٰ بی بی کی گاڑی بھی اندرجانے دی گئی۔
جیسے میں نے بتایاتھاعمران خان بھی وکلا سے ملاقات کرینگے۔ 26اکتوبرسے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ریگولرملاقاتیں شروع ہوجائینگی۔ اللہ کاشکرہے ہوامیں تیرنہیں چلاتاقوم سے کچھ نہیں چھپاؤں گا۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم