اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے را ہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہمیں ذاتی طو رپرجسٹس یحیی آفریدی پرکوئی اعتراض نہیں۔ سمجھتےہیں26ویں آئینی ترمیم کرناغیرقانونی تھا۔
حکومت نےملک میں جمہوریت کوکمزورکیا۔ اس غیرقانونی حکومت کوتسلیم نہیں کرتے۔ ہمارامطالبہ تھا تمام سٹیک ہولڈرزکواعتماد میں لیاجائے۔
قانون سازی25کروڑعوام کیلئےکرنی تھی نہ کہ کسی خاص فردکیلئے۔ سمجھتےہیں اس قانون ساز ی کی کوئی اہمیت نہیں۔ مشاورت جاری ہےآئینی ترمیم کےحوالےسےکوئی فیصلہ کرینگے۔ ہمارے کورکمیٹی اجلاس میں فیصلہ ہواقانون سازی کوتسلیم نہیں کرینگے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
پرامن احتجاج کرناہمارا جمہوری اورآئینی حق ہے۔ ہم کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے اوراپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔ حکومت جوفسطائیت کررہی ہے اس کابھرپورمقابلہ کریں گے۔
اپنےمنحرف ارکان کوشوکازنوٹس بھی جاری کریں گے۔ منحرف ارکان نےپیسوں کی لالچ میں آکراپناووٹ بیچا۔
ووٹ دینےوالےارکان اسمبلی کا ہم سوشل بائیکاٹ کریں گے۔ بشریٰ بی بی کوجان بوجھ کررہا نہیں کیاجارہا۔ ان لوگوں کوسوچناچاہیے ظلم اورجبرکی کوئی حدہوتی ہے۔ زین قریشی کےوالدہماری پارٹی کابڑااثاثہ ہیں،۔ پارٹی زین قریشی کےمعاملہ کی آزادتحقیقات کرےگی۔
پارٹی میں کوئی کتنی ہی بڑی پوزیشن میں ہواحتساب سب کاہوگا،اسدقیصرہمیں ذاتی طو رپرجسٹس یحیی آفریدی پرکوئی اعتراض نہیں۔سمجھتےہیں26ویں آئینی ترمیم کرناغیرقانونی تھا۔ حکومت نےملک میں جمہوریت کوکمزورکیا۔اس غیرقانونی حکومت کوتسلیم نہیں کرتے۔ ہمارامطالبہ تھا تمام سٹیک ہولڈرزکواعتماد میں لیاجائے۔ قانون سازی25کروڑعوام کیلئےکرنی تھی نہ کہ کسی خاص فردکیلئے۔
سمجھتےہیں اس قانون ساز ی کی کوئی اہمیت نہیں۔
مشاورت جاری ہےآئینی ترمیم کےحوالےسےکوئی فیصلہ کرینگے۔ ہمارے کورکمیٹی اجلاس میں فیصلہ ہواقانون سازی کوتسلیم نہیں کرینگے۔ پرامن احتجاج کرناہمارا جمہوری اورآئینی حق ہے۔
ہم کوئی جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے اوراپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔
حکومت جوفسطائیت کررہی ہے اس کابھرپورمقابلہ کریں گے۔ اپنےمنحرف ارکان کوشوکازنوٹس بھی جاری کریں گے۔ منحرف ارکان نےپیسوں کی لالچ میں آکراپناووٹ بیچا۔ ووٹ دینےوالےارکان اسمبلی کا ہم سوشل بائیکاٹ کریں ۔ بشریٰ بی بی کوجان بوجھ کررہا نہیں کیاجارہا۔ ان لوگوں کوسوچناچاہیے ظلم اورجبرکی کوئی حدہوتی ہے۔
زین قریشی کےوالدہماری پارٹی کابڑااثاثہ ہیں۔ پارٹی زین قریشی کےمعاملہ کی آزادتحقیقات کرےگی۔پارٹی میں کوئی کتنی ہی بڑی پوزیشن میں ہواحتساب سب کاہوگا۔
مزید پڑھیں :جسٹس یحییٰ آفریدی کسی کروپنگ میں شامل نہیں ہوئے،رانا ثنا اللہ