کراچی (اے بی این نیوز )سونا مہنگا ہونے کا ایک اور نیا ریکارڈ ۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کا اضافہ ۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار 400 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
1714روپے بڑھنے سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 684 روپے ہوگئی ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 20 ڈالر بڑھنے سے فی اونس سونے کا بھاؤ 2757 ڈالر ہوگیا۔
مزید پڑھیں :100 انڈیکس 378 پوائنٹس اضافے کے بعد86844 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر