اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی رہنماشبلی فراز نے کہا آئینی ترمیم زبردستی دھونس لالچ کے ذریعے کی گئی ہے۔ چار سے پانچ ممبران آئینی ترمیم میں ہمارے خلاف استعمال کئے گئے۔ ۔ وفاداریاں تبدیل کر نے کےلئے راہ ہموار کی گئی ۔ پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئینی ترمیم پر شدید تحفظات ہیں ۔ مرکزی رہنماؤں پر عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ۔ بانی چیئرمین قانونی و سیاسی امور کے حوالے سے شخصیات کے مطابق ملاقات کرتے ہیں ۔
مزید پڑھیں :آ ئینی تر میم نہیں ما نتے، اس با ر پو رے ملک کو بلا ک کر یں گے ،علی امین گنڈا پو ر