پشاور ( اے بی این نیوز )آ ئینی تر میم نہیں ما نتے ۔ یہ آ زاد عدلیہ پر حملہ ہے اس با ر پو رے ملک کو بلا ک کر یں گے ۔ وزیر اعلی خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پو ر کا اعلان۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا آ ئینی تر میم کے لیے ووٹ دینے والو ں کو پا رٹی سے فا رغ کر یں گے ۔ بز دلوں کی پا رٹی میں کو ئی گنجا ئش نہیں۔ میر ے اوپر جھو ٹے الزاما ت لگا ئے گئے ۔ ہم پر الزام لگا نے والے پہلے اپنی گو رننس ٹھیک کر یں ۔
مزید پڑھیں :آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں انصاف مہنگا ترین ہوگیا،رقم 10 لاکھ روپے مقرر