اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی۔بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل نے سینیٹر بسیمہ احسان اور قاسم رونجھو سے فلور کراسنگ میں شامل ہونے پر استعفیٰ طلب کیا تھا ، سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں،
آسٹریلیا زمبابوے کا دورہ ، سعود شکیل،افتخار احمد، شاداب خان ڈراپ ہونے کا امکان