اہم خبریں

آئینی ترامیم سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کیاجارہاہے،زین قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئینی ترامیم سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کیاجارہاہے۔ زین قریشی کا ویڈیو پیغام ۔ کہا میری کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑدوں گا۔ ۔ مجھے والد نے لاہور بلایا اور کہاکسی صورت آئینی ترمیم منظور نہیں ہونی چاہئے۔ پارٹی پالیسی اور بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ والد کے کہنے پر روپو شی اختیا ر کی۔ زر قا تیمورکا بھی ووٹنگ میں شمولیت کی تر دید کر دی۔

پارٹی سے رابطہ نہ کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کے خلاف گھیرا تنگ کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وہ تمام اراکین جنہوں نے حکومت کو ووٹ بھی نہیں دیا اور غائب ہوئے انکوائری کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ انکوائری سینیٹر سیف اللہ ابڑو ۔ سینیٹر زرقا تیمور ۔ سینیٹر فیصل سلیم کے خلاف ہو گی ۔ ممبران اسمبلی میں زین قریشی ۔ ریاض فتیانہ ۔ اسلم گھمن شامل ہیں۔

مزید پڑھیں :گلگت میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر ، ایم او یو پر دستخط

متعلقہ خبریں