اہم خبریں

11بج کر 55منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس ختم،12بجکر 5منٹ پر دوبارہ شروع ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی اجلاس میں ایجنڈامعطل کرنےکی تحریک منظور۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہربھی ایوان میں موجود۔ سپیکرایازصادق 11بج کر 55منٹ پر اجلاس ختم کریں گے،12بجے کر 5منٹ پر اجلاس دوبارہ شروع ہوگا۔اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ
2006میں میثاق جمہوریت کاتاریخ سازمعاہدہ ہوا۔ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو نے ایک میثاق پر دستخط کیے۔ میثاق جمہوریت کے کافی نکات پر عملدرآمد ہو گیا۔

مزید پڑھیں:قومی اسمبلی اجلاس شروع،اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیمی بل کی تحریک پیش کردی

متعلقہ خبریں