اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک مشترکہ ڈرافٹ پیش کیا جائے گا ۔ سینٹ میں آئینی ترمیم سے متعلق بل حکومت پیش کرے گی۔ 12 رکنی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن شامل ہے وہ سیئنر جج کا فیصلہ کرے گی ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ اگر عمر کی حد میں اضافہ ہوا تو میں قبول نہیں کروں گا ۔ ایم کیو ایم نے کہا آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کی جائے ۔ بلوچستان پارٹی اور نیشنل پارٹی نے کہا بلوچستان کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے ۔
اوورسیز پاکستانیوں کی دوہری شہریت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں : جوڈیشل کمیشن کا سربراہ چیف جسٹس ہوگا، 26 ویں ترمیم پیش ہونے جارہی ہے، اعظم نذیر تارڑ