اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اعظم نذیر تارڑ نجے کہا ہے کہ تمام حکومتی حکومتی اتحادی جماعتوں نے مختلف اوقات میں میٹنگز کیں۔ قوم کو معلوم ہونا چاہئے 26 ویں ترمیم پیش ہونے جارہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی اس ترمیم میں انتھک محنت ہے۔
بلاول بھٹو نے اس دوران تمام اتحادیوں کو انگیج کیا۔ یہ وہی مسودہ ہے جو پارلیمانی کمیٹی نے پیش کیا۔ جوڈیشل کمیشن کا سربراہ چیف جسٹس ہوگا۔
مزید پڑھیں : وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا