اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہو ئے انکشاف کیا کہ آئینی ترمیم کی سپورٹ کی جائے گی تو اچھی بات ہے ورنہ ہم ارے پاس پلان بی بھی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے براڈ بیسڈ سپورٹ مل جائے۔ اگر سپورٹ جائے گی تو بہت اچھا ہے ورنہ پھر حکومت کا پلان بی بھی ہے۔
ادھر دوسری جانب اپوزیشن کاقومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کافیصلہ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا کہ ہم قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ایوان میں جانےکےبعداگلالائحہ عمل طےکریں گے۔
مزید پڑھیں :کوئی آئے یا نہ آئے 26ویں ترمیم پاس ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا