اہم خبریں

چاہتےہیں آئینی اصلاحات کی جائیں جلدی کس بات کی ہے،ملک تیمور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )رہنماپی ٹی آئی ملک تیمور نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم پردس ماہ کامشاورت کی گئی۔ آئینی ترامیم کےحوالےسےمولاناسےبات چیت چل رہی ہے۔
آئینی ترامیم کےحوالےسےہمارےتحفظات ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
آئینی ترامیم کےحوالےسےہماری مشاورت جاری ہے۔ چاہتےہیں کہ آئینی اصلاحات کی جائیں جلدی کس بات کی ہے۔
سمجھتےہیں مشاورت کےعمل کوجاری رہناچاہیے۔
مشاورت کاعمل جاری رہنےسےکسی نتیجےمیں پہنچ جائیں گے۔
رہنماپی ٹی آئی ملک تیمور نے کہا کہ آئینی ترامیم ایک طریقہ کارکےمطابق کی جاتی ہے۔ آئینی ترمیم کےحوالےسےبلاول بھٹونےتمام سٹیک ہولڈرزسےبات کی۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائےپیداکرناچاہتےہیں۔
آئینی ترامیم پرکسی بھی سیاسی جماعت کوشکایت کاموقع نہیں ملناچاہیے۔ آئینی ترامیم منظورکرانےکیلئےپیپلزپارٹی ایک قدم پیچھےبھی ہٹی۔ ہر جماعت کانظریہ ہوتاہے،سب کوقائل کرنےکی کوشش کررہےہیں۔
آنےوالےچیف جسٹس کیلئےکسی جماعت کاوکیل ہوناسوالیہ نشان ہوتاہے۔ 26اکتوبرکوآئین کےمطابق نئےچیف جسٹس کی تقرری ہوگی۔
مزید ہپڑھیں :90 فیصد عوام کی آواز شامل نہیں تو یہ کیسی ترمیم ہے،بیرسٹر علی ظفر

متعلقہ خبریں