اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اگر 90 فیصد عوام کی آواز شامل نہیں تو یہ کیسی ترمیم ہے۔
اگر زبردستی آئینی ترمیم کروانا چاہتے ہیں تو وہ کتنا عرصہ چلے گی۔ عمران خان نے کہا ہم کسی دباؤ میں فیصلے نہیں کریں گے۔ عمران خان نے راستہ روکنے کا نہیں مشاورت کرنے کا کہا ہے۔
مزید پڑھیں :آج قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جائے گا