اہم خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری ، مولانا فضل الرحمان ملاقات،پی ٹی آئی کا پلان تبدیل ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ۔ پی ٹی آئی کا پلان تبدیل ہو گیا ہے۔

پی ٹی آئی کا بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا احوال الگ پریس کانفرنس میں کرے گی ۔ اس سے پہلے پی ٹی آئی نے مولانا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا پلان بنایا تھا ۔

بلاول بھٹو آصف زرداری محسن نقوی کی ملاقات کے باعث یہ تبدیلی کی گئی ۔

مزید پڑھیں :تمام سیاسی جماعتوں کومشاورت کی مکمل آزادی حاصل ہے،حنیف عباسی

متعلقہ خبریں