لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کاکل سرکاری،پرائیویٹ کالجزاوریونیورسٹیزمیں چھٹی کااعلان۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نےچھٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے خبر کی تردید
کل اسلام آباد میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس آف پاکستان کاتقررپارلیمانی کمیٹی کرےگی،تقرر3سینئرترین ججزمیں سےہوگا