اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان کاتقررپارلیمانی کمیٹی کرےگی۔ پیپلزپارٹی،جےیوآئی،ن لیگ کاآئینی ترامیم پراتفاق ہو گیا۔
چیف جسٹس کاتقرر3سینئرترین ججزمیں سےہوگا۔
سپریم کورٹ کے5یا9رکنی آئینی بینچ کےقیام کی تجویز بھی د ی گئی۔ دیگر تجاویز کے تحت صوبوں میں آئینی بینچ نہیں بنیں گے۔
بینچ میں ردوبدل کااختیارچیف جسٹس کانہیں ہوگا۔
سپریم کورٹ سوموٹواختیارختم کرنےکی ترمیم کی تجویز سامنے آگئی۔ چیف الیکشن کمشنرتقرری کاطریقہ بھی تبدیل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت آئین کی روح کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم