اہم خبریں

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور (  اے بی این نیوز )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے جلوس پر پابندی عائد کر دی گئی۔حکومت پنجاب نے صوبے میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
پابندی کا اطلاق 18 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک ہو گا۔ محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں :پاکستان آنے والے بھارتی صحافیوں کے وفد سےسابق وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

متعلقہ خبریں