اہم خبریں

پنجاب میں طلبہ کو اشتعال دلانے کیلئے سوشل میڈیاپرپروپیگنڈہ کیا گیا،حقائق عوام کے سامنے رکھوں گی،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج میں اپنے عوام سے مخاطب ہوں۔ ایک جھوٹ کی داستان گھڑی گئی۔ تمام حقائق عوام کے سامنے رکھوں گی۔آج انتہائی اہم مسئلے پر بات کررہی ہوں۔ ایسی بات کو ایشو بنایاگیا جس کا وجود ہی نہیں تھا۔ حقائق تک پہنچنے کےلئے ہمیں کچھ دن لگے۔ من گھڑٹ خبر کو ایشو بنایاگیا۔ 15کروڑ عوام کے جان ومال کاتحفظ میری ذمہ داری ہے۔
سازشی کرداروں کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے۔ ایک بچی کا نام لیاگیا اورکہاگیا کہ وہ متاثرہے۔ بچی دواکتوبر سے ہسپتال میں داخل تھی جسے گرکرچوٹ لگی۔ پولیس کو رپورٹ ہوئی کہ نجی کالج میںزیادتی کاواقعہ ہوا۔
پولیس کو گمراہ کرکے ایک مہم چلانے کی کوشش کی گئی۔ ایک سیکیورٹی گارڈ پرالزام لگا کہ وہ اس میں ملوث ہے۔ بہت ہی گھٹیااور خطرناک منصوبہ بنایاگیا۔ تحریک انصاف کو دہشتگرد جماعت کہتی ہوں۔
انتشار کی سیاست ناکام ہونے کے بعد گھٹیامنصوبہ بنایاگیا۔
کل گجرات میں جواحتجاج ہوا یہ کس نے کیا سب کو پتہ ہے۔ جس گارڈ پر الزام لگااسے سرگودھاسے گرفتارکیاگیا۔ پنجاب میں طلبہ کو اشتعال دلانے کیلئے سوشل میڈیاپرپروپیگنڈہ کیا۔ تحریک انصاف نے سازش کر کے یہ مہم چلائی۔
باربار کے احتجاج کی ناکامی کے بعد انہوں نے یہ منصوبہ بنایا۔ یہ جھوٹ بھی بولاگیاکہ ذیادتی کاشکاربچی دم تور گئی ہے۔ یہ بھی کہاگیا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج ختم کر دی گئیں۔ جو بھی ملوث ہوا کریک ڈاؤن کرکے پکڑا جائے گا۔
والدین جھوٹی خبر کے باعث اپنی بچیوں کے مستقبل سےپریشان ہوئے۔ جنہوں نے یہ کہانی گھڑی انہیں کیفرکردارتک پہنچایاجائے گا۔ سوشل میڈیاپر ایسے الزامات لگائے گئے جن کا وجود ہی نہیں تھا۔
ایس سی او ممالک کے سربراہان کی پاکستان آمد کے موقع پر سازش کی گئی۔
واقعہ میں ملوث تمام لوگوں کو گرفتار کیاجائے ۔ میں سمجھتی ہوں اس کیس میں مدعی پنجاب حکومت کو بنناچاہئے۔
پی ٹی آئی والوں کو ملک کی ترقی سے تکلیف ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلا کر طلبہ کو بھڑکانے کی کوشش کی گئی۔ یہ لوگ ملک دشمن ہیں،انہیں پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔ شہبازشریف پاکستان کی معیشت کومستحکم کرنے کیلئےدن رات کوشاں ہیں۔
بچی کے والد اور چچا نے میڈیا پر واقعہ کی تردیدکی۔ بچوں کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں۔ پنجاب میں طلبہ کو اشتعال دلانے کیلئے سوشل میڈیاپرپروپیگنڈہ کیاگیا۔ تحریک انصاف نے سازش کر کے یہ مہم چلائی۔
باربار کے احتجاج کی ناکامی کے بعد انہوں نے یہ منصوبہ بنایا۔ یہ جھوٹ بھی بولاگیاکہ ذیادتی کاشکاربچی دم تور گئی ہے۔ یہ بھی کہاگیا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج ختم کر دی گئیں۔ جو بھی ملوث ہوا کریک ڈاؤن کرکے پکڑا جائے گا۔
والدین جھوٹی خبر کے باعث اپنی بچیوں کے مستقبل سےپریشان ہوئے۔ جنہوں نے یہ کہانی گھڑی انہیں کیفرکردارتک پہنچایاجائے گا۔ سوشل میڈیاپر ایسے الزامات لگائے گئے جن کا وجود ہی نہیں تھا۔
ایس سی او ممالک کے سربراہان کی پاکستان آمد کے موقع پر سازش کی گئی۔ واقعہ میں ملوث تمام لوگوں کو گرفتار کیاجائے ۔ میں سمجھتی ہوں اس کیس میں مدعی پنجاب حکومت کو بنناچاہئے،مریم نواز
پی ٹی آئی والوں کو ملک کی ترقی سے تکلیف ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلا کر طلبہ کو بھڑکانے کی کوشش کی گئی۔ یہ لوگ ملک دشمن ہیں،انہیں پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔ اگرایسا واقعہ ہوتا تو کسی کے کہے بغیر ایکشن لیتی۔
پوری کوشش ہے گھناؤناجرم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہ بچ سکیں۔
اپنی حکومت میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دوں گی۔ پی ٹی آئی والوں نے جھوٹاواقعہ بناکر آگ لگانے کی کوشش کی۔ جن لوگوں نے بچی اور اس کے والدین کو بدنام کرنے کی کوشش کی ان کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا۔
یہ لوگ زہنی پستی کے علمبردارہیں۔ جلاؤ گھیراؤکرکے یہ لوگ اپنی ڈوبتی کشتی کو سہارادینے کی کوشش کررہے ہیں۔ جس خاندان پر الزام لگایاگیا اس کا ازالہ کون کرے گا۔ پی ٹی آئی والوں نے اپنے مذموم مقاصد کیلئے بچوں کو استعمال کیا۔
غلط بیانی کرنے والے پکڑے جائیں گے۔ بچی کانام لے کر بدامنی پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ بچی کوبدنام کرنے میں جو بھی ملوث ہے اس کو نہیں چھوڑیں گے۔ کل گجرات میں جواحتجاج ہوا یہ کس نے کیا سب کو پتہ ہے۔
احتجاج میں بچوں کوورغلاکر سڑکوں پر لانے کی کوشش کی گئی۔ احتجاج کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے گا۔ پی ٹی آئی والے برسراقتدار ہوں یاباہرصرف ملک کابیڑہ غرق کرتے ہیں۔
کے پی کے عوام پنجاب کے ہسپتالوں میں آکر علاج کراتے ہیں۔
ہتک عزت قانون پرتنقید ہوئی،لیکن اب پتہ چلایہ کتناضروری ہے۔ میں صرف وزیراعلیٰ ہی نہیں خواتین کی نمائندہ بھی ہوں۔ ان کواگرقتدار ملے تب بھی ملک کا بیڑہ غرق کرتے ہیں۔
اوریہ اگراقتدار سے باہرہوں تو بھی ملک کا بیڑہ غرق کرتے ہیں۔
کے پی کے عوام پنجاب کے ہسپتالوں میں آکر علاج کراتے ہیں۔ ہتک عزت قانون پرتنقید ہوئی،لیکن اب پتہ چلایہ کتناضروری ہے۔ کل گجرات میں جواحتجاج ہوا یہ کس نے کیا سب کو پتہ ہے۔
احتجاج میں بچوں کوورغلاکر سڑکوں پر لانے کی کوشش کی گئی۔ احتجاج کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے گا۔
مزید پڑھیں :تاجروں کی پنجاب میں قیمتوں پر کنٹرول کے نفاذ پر ہڑتال کی دھمکی

متعلقہ خبریں