اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان سے خاندان کے افراد سے جیل ملاقاتوں پہ بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ بات فیصل چوہدری نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ انتظار پنجھوتھہ ایڈووکیٹ کا کچھ اتا پتہ نہیں۔ اگر کسی جج کا بچہ اس طرح سے اُٹھایا جاتا یا اسکی بہنوں کو جیل میں جھوٹے پرچوں میں قید کر دیا جاتا تو اسکو نیند آتی؟
فسطائی حکومت کے کارنامے۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان سے خاندان کے افراد سے جیل ملاقاتوں پہ بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ انتظار پنجھوتھہ ایڈووکیٹ کا کچھ اتا پتہ نہیں۔ اگر کسی جج کا بچہ اس طرح سے اُٹھایا جاتا یا اسکی بہنوں کو جیل میں جھوٹے پرچوں میں قید کر دیا جاتا تو اسکو نیند آتی؟
— Faisal Hussain (@faisal_fareed) October 13, 2024
مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج نہ کر نے کی مشروط پیشکش کر دی