اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کی راہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کوئی مفروضوں پر بات نہیں کرنی۔ پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں اور عدالتی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے۔
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پارلیمان کو فعال کرنے کی بات کی ہے۔ ہم نے سوچا تاخیر کے بجائے اپنا مسودہ سامنے لے آئیں۔ ہمیشہ خیال رکھا کہ تاریخ کی درست سمت پر کھڑے ہوں۔
حکومت نے ہمیں بتایا کہ ان کا نمبرگیم پورا ہے۔
حکومتی کہتی ہے 25اکتوبر سے پہلے آرام سے آئینی ترامیم منظورہوجائیں گی۔
مزید پڑھیں :اوگرانےایل این جی کی قیمتوں میں7.11فیصدتک کمی کردی،نوٹیفکیشن جاری