اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق گورنر سندھمحمدزبیر نے کہا ہے کہخیبرپختونخواکےعوام عرصہ درازسےمسائل کاشکارہیں۔ خوش آئندبات ہے وزیرداخلہ آج خیبرپختونخواپہنچے۔
تحریک انصاف سےاحتجاج کاحق نہیں چھیناجاسکتا۔
جلسے اورجلوس کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے۔ تحریک انصاف کوجلسہ کرنےکی اجازت ملنی چاہیے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوکےپی ہاؤس پہنچ کرکوئی اعلان کرناچاہیےتھا۔ 2سال ہرقسم کی قدغن لگانےکےبعدپی ٹی آئی کوکیافرق پڑا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے ااگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کوگرفتارکرناغلط ہے۔ لوگوں کوبنیادی حقوق سےمحروم نہیں کیاجاسکتا۔ پی ٹی آئی کےدرجنوں ورکرزاس وقت انڈرگراؤنڈہیں۔ بلاول بھٹوکوجواب دیناپڑےگاکیااس طرح ممبراسمبلی سےووٹ لیاجاتاہے۔
کیابلاول بھٹوزرداری نےاس آئین کیلئےقربانی دی؟آخرحکومت کوخوف کس بات کاہے؟حکومت کہتی ہےشفاف طریقےسےجیت کرآئیں گےتوآڈٹ کرالے۔ فارم45کےتحت نتائج کااعلان کردیں سچ سامنےآجائےگا۔
حکومت ہمت توکرےتاکہ پی ٹی آئی کاتومنہ بندکیاجاسکےگا۔ حکومت افورڈنہیں کرسکتی کہ ان کی مرضی کےبغیرکوئی جج آسکے۔ حکومت ابھی تک آئینی ترامیم پاس کرانےمیں ناکام رہی۔
غیرقانونی ہتھکنڈےاستعمال کرکےلوگوں پردباؤڈالاجارہاہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اکتوبرکامہینہ بہت اہم ہے۔
مزید پڑھیں :کل میں اوروزیراعلیٰ جرگے میں جاکرملاقات کریں گے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی