اہم خبریں

ہم نے اپنے 7ایم این ایز کو چھپا دیا وہ حکومت کے پاس نہیں،شیخ وقاص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )شیخ وقاص نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرزپورے ہوتے تو آئینی ترمیم لاچکے ہوتے۔ نمبرز پورے کرنے کیلئے ہمارے ایم این ایز کو گھروں سے اٹھایا گیا۔
مولانا نے ضمانت دی ہے کہ اپنا کاندھا نہیں دیں گے۔
ہمارے ممبرز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ہم نے اپنے 7ایم این ایز کو چھپا دیا ہے۔ اب وہ 7ایم این ایز حکومت کے پاس نہیں ہیں۔
سپیکر کے خط سے لگ رہا ہے ان کے نمبرز پورے نہیں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ کر لیا،شیڈول جاری

متعلقہ خبریں