اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ۔ یہ اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا ۔ کابینہ کے اس خصوصی اجلاس کا ایجنڈا ابھی سامنے نہیں آیا ہے ۔
خصوصی اجلاس مین ھنگامی نوعیت کے اہم فصیلوں کی منظوری متوقع ہے۔ جن کےلیے وزیر اعظم نے کابینہ کا اجلاس بھی ہنگامی بنیادوں پر طلب کیا ہے ۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ کر لیا،شیڈول جاری