اہم خبریں

اڈیالہ جیل کےسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم کاپتہ چل گیا

لاہور (  اے بی این نیوز   )اڈیالہ جیل کےسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم کاپتہ چل گیا۔ اہلخانہ کے مطابق محمداکرم کوکس عدالت میں پیش کیاگیااس بارے میں کوئی اطلاعات نہیں۔
اڈیالہ جیل کےسابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ 2ماہ سےغائب تھے۔
راولپنڈی:محمداکرم کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمےکاپتہ چلاہے۔ راولپنڈی:آئی جی جیل خانہ بھی عدالت میں پیش ہوئےتھے۔ عدالت نے11اکتوبرکومحمداکرم کی بازیابی سےمتعلق دوبارہ سماعت کرنی ہے۔
محمداکرم کواگرکسی عدالت میں پیش کیاگیاتوہم سےچھپایاگیا۔ محمداکرم کی بازیابی سےمتعلق ہمیں تاحال کچھ نہیں بتایاجارہا۔

مزید پڑھیں :سیاسی جلسوں،احتجاج اور ریلیوں بارے پی ٹی آئی نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ،جانئے کیا

متعلقہ خبریں