اہم خبریں

فتنہ الخوارج اورکالعدم پی ٹی ایم کاگٹھ جوڑکھل کرسامنےآگیا

پشاور (اے بی این نیوز)فتنہ الخوارج اورکالعدم پی ٹی ایم کاگٹھ جوڑکھل کرسامنےآگیا۔ فتنہ الخوارج نےپشتون قومی عدالت کی حمایت میں ضلع خیبرمیں5روزہ فائربندی کااعلان کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق
فائربندی 9سے13اکتوبرتک عمل پذیرہوگی،کالعدم پی ٹی ایم نےشرانگیزی کی غرض سےخیبرمیں نام نہاد’’پشتون قومی عدالت‘‘کےانعقادکااعلان کررکھاتھا
مزید پڑھیں :کے پی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی،گتھم گتھا

متعلقہ خبریں