اسلام آباد (اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 76.89ڈالر فی بیر ل تک پہنچ گئی۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 3.23ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا۔
برینٹ کروڈ خام تیل کی قیمت 80.57ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی ،ایک ہفتے میں خام تیل کی قیمت میں 8فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں :کیا ایران نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کر لیا،اصل حقائق سامنے آگئے،جانئے