کراچی ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپورکارکنوں کوچھوڑکرفرارہوگئےتھے۔ پچھلے24گھنٹےسےکہاں چھپےہوئےتھے۔
کھوداپہاڑنکلاچوہا،وفاقی وزیراطلاعات ۔
علی امین گنڈاپورکاجھوٹ سامنےآگیا۔ ان سےلوگ اکٹھےنہیں ہوئےتواپنےلوگوں کوخودچھوڑ کربھاگ گئے۔ علی امین گنڈاپورایک غیرذمہ داری شخص ہے۔
حکومت کاموقف سچ ثابت ہوا،۔
تحریک انتشارکامکروہ چہرہ قوم نےدیکھ لیا۔ علی امین گنڈاپورکاجھوٹ ساری دنیاکےسامنےبےنقاب ہو۔ تحریک انصاف بری طرح ایکسپوزہوئی لوگوں نےدیکھ لیا۔
9مئی کوان کےلوگوں نےریاستی اداروں پرحملہ کیا۔
حکومت کاموقف سچ ثابت ہوا9مئی میں ملوث لوگ بےنقاب ہوئے۔ پاکستان تیزی سےترقی کرےگاان لوگوں کےمنصوبےبےنقاب ہوں گے۔
مزید پڑھیں :کراچی ائیرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی