اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، لیکن آج ایک نئی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2653 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور کو حراست میں لے لیا گیا