اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے قافلے پر آنسو گیس کی شیلنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کے ڈی چوک کی طرف بڑھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قافلے کو راولپنڈی کے قریب پہنچتے ہی پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شدید کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی۔ یہ واقعہ چونگی نمبر 26 پر پیش آیا ، جہاں پی ٹی آئی کے حامیوں نے کرین اور ایک موٹر سائیکل کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیں: امن وامان کی بگڑتی صورتحال،کراچی میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ سروس بند

متعلقہ خبریں