اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کو “بڑی پیشکش” کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے حکومت کو “بڑی پیشکش” کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اپنا بل مؤخر کر کے 26 ویں آئینی ترمیم کو 23 اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کرتی ہے، تو وہ اپنی پارٹی سے کہہ کر احتجاج مؤخر کرنے کی درخواست کریں گے۔

اسلام میں مذہب کی جبری تبدیلی حرام ،ڈاکٹر ذاکر نائیک

متعلقہ خبریں