اہم خبریں

بھارتی وزیر خارجہ تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔

پاکستانی سرکاری ذرائع بھی جے شنکر کی آمد کی تصدیق کر چکے ہیں۔ یہ اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

متعلقہ خبریں