اہم خبریں

وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی،احتجاج کی غرض سے اسلام آباد آنے والے 412 افراد کو گرفتار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی۔ احتجاج کی غرض سے اسلام آباد آنے والے 412 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ

گرفتار مظاہرین میں 60 افراد کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ مظاہرہن سے کیل لگے ڈنڈے، غلیل اور کنچے بھی برآمد کر لیے گئے۔

مظاہرین کی گرفتاری کے بعد سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ آج رات سے ریڈ زون میں رینجرز کو تعینات کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی کل اسلام آبادمیں احتجاج کی کال، کے پی سے آنے والے راستے بند،اسلام آباداورحسن ابدال موٹروےپرٹریفک جام

متعلقہ خبریں