اٹک ( اے بی این نیوز )اٹک،پشاورموٹروے کومختلف مقام پرکنٹینرز لگاکربلاک کردیاگیا۔ اٹک:موٹروے ایم ون پرہروپل پرکنٹینرز لگادیےگئے۔
موٹروے ایم ون کٹی پہاڑی سےمکمل بلاک،کےپی کے داخلی خارجی راستےبند کر د یئے گئے۔ پولیس کے مطابق
پی ٹی آئی کےکل ہونےوالےاحتجاج سےمتعلق تیاریاں مکمل ہیں۔ اسلام آباد جانےوالے ہر قسم کےراستےکو سیل کردیاگیا۔
مزید پڑھیں :اسلام آبادمیں کسی کودھاوانہیں بولنےدیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی