واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدرجوبائیڈن نےایران کوپابندیوں کی دھمکی دےدی۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ
ایران پرکچھ پابندیاں عائدہونےوالی ہیں۔
امریکاایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کی حمایت نہیں کرتا۔ اسرائیلی وزیراعظم سےبہت جلدبات کروں گا۔