اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام میں پذیرائی نہیں ہے۔ عوام کی رائے کااحترام نہیں کیاجارہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
مسلم لیگ(ن)ماضی میں سپریم کورٹ پرحملہ کرچکی ہے۔ سینیٹر طاہر خلیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجاز ت ملنی چاہیے۔ نوازشریف کےدورمیں ملک تیزی سےترقی کررہاتھا۔
بانی پی ٹی آئی اپنے دورحکومت میں کرپشن کابازارگرم کررکھاتھا۔
مزید پڑھیں :ہر صورت میں 4 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان