ریاض( اے بی این نیوز ) اسرائیل کےجنگی جنون نےدنیاکوتیسری جنگ عظیم کےدہانےپرلاکھڑاکیا۔ عرب میڈیا کے مطابق
ایران نےاسرائیل پرسیکڑوں میزائل داغے،80فیصداہداف کونشانہ بنایا۔
تل ابیب اوردیگرعلاقوں میں عسکری تنصیبات کونشانہ بنایاگیا۔
ایرانی میزائل حملوں اورفائرنگ کےواقعات میں30اسرائیلی شہری ہلاک ہو ئے۔ ایران نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ اورحسن نصراللہ کی شہادت کابدلہ لےلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق
لبنان نےاسرائیل کےشمالی علاقوں پرمتعددراکٹ فائرکیے۔
حوثی جنگجوؤں کااسرائیل کیخلاف کارروائیوں میں حصہ لینےکااعلان۔ حوثی جنگجو کے مطابق غزہ اورلبنان پراسرائیلی جارحیت کےروکنےتک حملے جاری رہیں گے،
مزید پڑھیں :اپنا گھر اپنا چھت منصوبے کا فیصلہ نوازشریف کا تھا،اگلے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنیں گے،مریم نواز