تل ابیب ( اے بی این نیوز ) تل ابیب میں اسرائیلی کابینہ کااجلاس،ایران پرجوابی حملےپرغور۔ اسرائیلی کابینہنے فیصلہ کیا کہ
تیل اورجوہری تنصیبات کونشانہ بنایاجائےگا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کوامریکاکےساتھ مل کرجواب دیاجائےگا۔ ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملہ ملکی معیشت کوتباہ کرسکتاہے۔
مزید پڑھیں :آج پی ٹی آ ئی کا پنجا ب کے مختلف شہروں،جمعہ کو اسلام آباد میں احتجاج، ریڈ زون سیل، بڑے بڑے شہرکنٹینرستان میں تبدیل