لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جیل میں قیدشخص کہتاتھامیں تم سب کوجیل میں ڈالوں گا۔ عاجزی سیکھو اوراللہ تعالیٰ سےمعافی مانگواس دنیامیں جوکروگےسامنےآئیگا۔ سمجھتاہوں ایسےعناصرکیساتھ سختی سےڈیل کرناچاہیے۔
25کروڑعوام کےوزیراعظم کوگھربھیج دیاگیاکوئی پوچھنےوالانہیں۔ 5ججزنےبیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرنااہل کردیا۔ میں آپ کےپاس بنی گالہ گیاتھا اورگھنٹہ گفتگوبھی کی۔ آپ کودعوت دی کہ ملک کی خاطرملکرچلتےہیں۔ دھرنوں کی سیاست نے پاکستان کو اس حال تک پہنچایا۔
آپ نےمیرےخلاف دھرنےدینےشروع کردیے۔ ملک تیزی سےترقی کررہاتھاتومجھےنکالنےکی کیاضرورت تھی؟عوام کوبھی قصوروارسمجھتاہوں کبھی آپ نےاپنےآپ سے پوچھا۔ میرےخلاف فیصلہ دینےوالےججزآج کہاں ہیں کیاکسی نےپوچھا؟
25کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو 5جج نکال دیتے ہیں ۔ اگرعوام نوٹس نہیں لیں گے تو ملک کے حالات کیسے ٹھیک ہوں گے۔ مجھےاس بات کاافسوس ہے اوررہنابھی چاہیے۔ ایک شخص ملک کی خاطرکام کررہاتھااس کوگھربھیج دیاگیا۔ آج ہزاروں روپےکےبل آرہےہیں لوگ دینےسےقاصرہیں۔
دھرنوں کی سیاست نےملک کابیڑاغرق کردیا۔ اس پروگرام کےاجراپرخوشی محسوس کررہاہوں۔ مریم نوازنےمجھ سےاس پروجیکٹ کےبارےمیں بات کی تھی۔ مریم نوازکی سرپرستی میں پنجاب حکومت نےاچھاکام شر وع کیا۔ کارخیرمیں حصہ ڈالنےوالوں کومبارکبادپیش کرتاہوں۔
ہم کہتےہیں عوام کاپیسہ عوام پرخرچ ہوناچاہیے۔ عوام کےخون پسینےکی کمائی ان پرخرچ کی جارہی ہے۔ قرض بھی دیاجارہا ہے اورسود کاایک پیسہ نہیں لیاجارہا۔ ملک کےاندرکام کرنےدیاجاتاتوآج حالات بہترہوتے۔ 75سالوں میں ہماری زیادہ تر آبادی گھروں سے محروم ہیں۔
مہنگائی کی وجہ سے لوگ ایک کمرہ تک بنانے کیلئے پریشان ہوتے ہیں۔ ملک اچھاچل رہاتھا لیکن ہمیں کام نہیں کرنےدیاگیا۔ جب بھی آگے جانے کی کوشش کی رکاوٹ آجاتی ہے ۔ مسلم لیگ(ن)کاٹریک ریکارڈ دیکھاجائےتواتناکام کسی نےنہیں کیا۔
چاہتاہوں عوام کےسامنےحقائق آنےچاہئیں۔ ڈالرکوہم نے104 روپے تک محدودکردیاتھا۔ دہشتگردی کا خاتمہ اس ملک سے مسلم لیگ ن نے کیا ۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت مسلم لیگ ن نے بنایا۔ ملک میں سب سےپہلے اورنج لائن ہماری حکومت نےہی بنائی۔
عوام سے300ڈیم بنانےکےوعدےکرنےوالےکہاں ہیں؟شہبازشریف کوداد دیتاہوں عوام کوریلیف فراہم کیلئےکوشش کررہےہیں۔ میراگھرسکیم کےتحت لوگوں کوسہولیات فراہم کی جارہی ہے۔
خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیالوگ علاج کیلئےپنجاب آتےہیں۔
خیبرپختونخواکےلوگوں کوپوچھناچاہیے کہ ہمارےلیےکیاکام کیا۔ پوچھتاچاہتاہوں کہ ایک کروڑ نوکریاں دینےوالےکہاں ہیں؟12سال خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت رہی کوئی ایک بڑا منصوبہ نہیں بنایا۔
ملک میں انتشارپھیلانےسےبہترہےعوام کی فلاح کیلئےکام کیاجائے۔ پنجاب میں کسانوں کیلئے سکیم متعارف کرائی لاکھوں لوگو ں نے اپلائی کیا۔ تحریک انصاف سےپوچھناچاہتاہوں کہ آپ کےعزائم کیاہیں؟پنجاب حکومت نےصوبے میں بجلی سستی کرنےکیلئے55ارب روپےدیے۔
ہماری حکومت عوامی فلاحی منصوبوں پرکام جاری رکھےہوئےہے۔ عوام کوان لوگوں سےپوچھناچاہیے کہ50 لاکھ گھرکہاں ہیں؟ان لوگوں کی کارکردگی صفرہےصرف عوام کوبےوقوف بنارہےہیں۔
اس پروگرام کےاجراپرخوشی محسوس کررہاہوں۔ مریم نوازنےمجھ سےاس پروجیکٹ کےبارےمیں بات کی تھی۔ مریم نوازکی سرپرستی میں پنجاب حکومت نےاچھاکام شر وع کیا۔ کارخیرمیں حصہ ڈالنےوالوں کومبارکبادپیش کرتاہوں۔
ہم کہتےہیں عوام کاپیسہ عوام پرخرچ ہوناچاہیے۔ عوام کےخون پسینےکی کمائی ان پرخرچ کی جارہی ہے۔ قرض بھی دیاجارہا ہے اورسود کاایک پیسہ نہیں لیاجارہا۔ ملک کےاندرکام کرنےدیاجاتاتوآج حالات بہترہوتے۔
مہنگائی کی وجہ سے لوگ ایک کمرہ تک بنانے کیلئے پریشان ہوتے ہیں۔ ملک اچھاچل رہاتھا لیکن ہمیں کام نہیں کرنےدیاگیا۔ جب بھی آگے جانے کی کوشش کی رکاوٹ آجاتی ہے ۔ مسلم لیگ(ن)کاٹریک ریکارڈ دیکھاجائےتواتناکام کسی نےنہیں کیا۔
شہبازشریف کوداد دیتاہوں عوام کوریلیف فراہم کیلئےکوشش کررہےہیں۔ میراگھرسکیم کےتحت لوگوں کوسہولیات فراہم کی جارہی ہے۔ خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیالوگ علاج کیلئےپنجاب آتےہیں۔ خیبرپختونخواکےلوگوں کوپوچھناچاہیے کہ ہمارےلیےکیاکام کیا۔
مزید پڑھیں :آج پی ٹی آ ئی کا پنجا ب کے مختلف شہروں،جمعہ کو اسلام آباد میں احتجاج، ریڈ زون سیل، بڑے بڑے شہرکنٹینرستان میں تبدیل















