لاہور ( اے بی این نیوز ) نواز شریف کا مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد برطانیہ جانے کا امکان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کو3اکتوبر کو لاہور سے برطانیہ روانہ ہونا تھا،پارٹی ذرائع کے مطابق
نواز شریف کو برطانیہ میں معمول کا طبی معائنہ کرانا تھا۔ لندن میں طبی معائنے اور کچھ دن قیام کے بعد نواز شریف کو امریکہ جانا تھا۔
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب مذاکرات ،حکومت پاکستان کوششوں کوسراہتے ہیں، بینکس ایسوسی ایشن