اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی وطن واپسی، کل کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔
آئی ایم ایف معاہدے اور معیشت کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی ۔
ٹیکس دہندگان میں اضافے اور نان فائلر کیٹگری بارے بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کل صبح 12 بجے ہو گا، وزرا آن لائن بھی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں : ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں،6 افراد گرفتار، مزید سخت ایکشن کا حکم