اہم خبریں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا شاندار کارگردگی پر وزراء میں انعامات تقسیم کرنے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا تھا کے ہر 6 ماہ بعد صوبائی وزاراء کی بہترین کارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ٹاپ 10 صوبائی وزراء کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔عاقب اللہ خان صوبائی وزیر آبپاشی (پہلی پوزیشن)مینا خان آفریدی..

صوبائی وزیر ہاٸر ایجوکیشن(دوسری)محمد عدنان قادری صوبائی وزیر مذہبی امور (تیسری )محمد سجاد صوبائی وزیر زراعت (چوتھی )آفتاب عالم آفریدی صوبائی وزیر قانون (پانچویں)

پختونیار خان صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ ،چھٹی،محمد ظاہر شاہ :صوبائی وزیر حوراک ،ساتویں،محمد نظیر احمد عباسی صوبائی وزیر مال مویشی آٹھویں پوزیشن ،سید فخر جہان معاون خصوصی برائے کھیل (نویں،عبدالکریم تورڈھیر مشیر برائے صنعت ،دسویں پوزیشن ،ٹاپ 10 کو کل وزیراعلیٰ ہاوس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ،مرکزی صدربیرسٹر گوہر ۔عمرایوب انعامات تقسیم کرینگے۔
آرٹیکل 63 اے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس، جسٹس منیب اختر کا بینچ میں شمولیت سے انکار

متعلقہ خبریں