اہم خبریں

نوازشریف اکتوبرکےآغازمیں امریکاجائیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاکوئی بھی احتجاج پرامن نہیں ہوتا۔ جمہوری احتجاج کرنیوالوں کےسامنےرکاوٹیں نہیں آتیں پی ٹی آئی کاٹریک ریکارڈبھی دیکھیں۔
پی ٹی آئی نے25مئی2022کوڈی چوک میں کئی درخت جلادیےتھے۔ لوگوں کےلیڈرقتل ہوئے،جلاوطن ہوئےلیکن 9مئی جیسااحتجاج نہیں ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کےاحتجاج میں بداخلاقی ہوتی ہے۔
پی ٹی آئی کےلاہورکےجلسےمیں کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ اکتوبرکےپہلےیادوسرےہفتےمیں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے۔ برطانیہ میں3افرادبغیراجازت جلسےکیلئےنکلیں تو5سال قیدہے۔
نوازشریف اکتوبرکےآغازمیں امریکاجائیں گے۔

مزید پڑھیں :ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے،دوبارہ سیدھا اڈیالہ جیل کی طرف جائیں گے،علی امین کا پشاور واپسی کا اعلان

متعلقہ خبریں