اہم خبریں

مولانافضل الرحمان اورہمیں کون سامسودہ دیاگیامعلوم نہیں،نویدقمر

اسلام آباد(اے بی این نیوز) رہنماپیپلزپارٹی نویدقمر نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان اورہمیں کون سامسودہ دیاگیامعلوم نہیں۔ ہمیں بھی اعتراضات تھے،بات چیت کےبعدختم کیےگئے۔
ہوسکتاہےحکومت مزیدلوگوں سےاپنےطورپربھی بات کررہی ہو۔
آئینی ترمیم ہویانہ ہوتحریک انصاف ویسےہی احتجاج کررہی ہے۔ پی ٹی آئی کوترمیم پرتحفظات ہیں،بات نہیں کرینگےتوکیسےحل ہونگے۔ امیدہےمولانافضل الرحمان آئینی ترامیم کےعمل میں شامل ہوجائیں گے۔
حکومت نےسب کواکٹھاکرکےتفصیلات شیئرکیں،ایسانہیں ہوتا۔ آئینی ترامیم میں عجلت پیداکرنےکی کوشش کی گئی۔ پیپلزپارٹی کی کوشش تھی کام درست طریقےسےہو۔
یہ چیزیں پیپلزپارٹی کےگلےمیں نہیں،ان کےگلےمیں آئیں گی۔
ہماری شر وع سےکوشش تھی آئینی ترامیم پرزیادہ لوگ آن بورڈہوں۔ ماضی میں بھی ذاتی نوعیت کی چیزیں ناکام ہوئیں۔

مزید پڑھیں :حکومت ملک میں جمہوریت کوروندرہی ہے،مہربانوقریشی

متعلقہ خبریں