اہم خبریں

29ستمبر کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دینگے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) امیر جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 29ستمبر کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دینگے۔ حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر عملدرآمد نہیں کیا۔
پورے ملک کی عوام کو بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف دیا جائے۔
حکمران اپنی عیاشیاں اور مراعات ختم کریں۔ جماعت اسلامی بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ پر ریفرنڈم کرائے گی۔ اکتوبر میں پہیہ جام ہڑتال اور اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آپشن بھی زیرغور ہیں۔

مزید پڑھیں :حکومت غیرقانونی طریقے سےآئینی ترمیم کرناچاہتی ہے، شاہدخٹک

متعلقہ خبریں