اہم خبریں

رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا،نئی ذمہ داریاں شیخ وقاص اکرم کے سپرد

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کردیے گئے ہیں،عمران خان کی ہدایت پر تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کو مذاکرات کس سے کر کے فائدہ ملے گا،عمران خان نے بتا دیا

متعلقہ خبریں