اہم خبریں

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑ دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑ دیا ہے، شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑ دیا ہے۔
مری پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام اور انتشار کا شکار ہے۔ ملک کو آئین کے مطابق چلانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ملک میں آئینی ترمیم کی جا رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے۔

رات کے اندھیرے میں آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف کو بھی آئینی ترمیم کا علم نہیں۔
مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں پر وضاحتی حکم، رجسٹرار کی جانب سے رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

متعلقہ خبریں