اہم خبریں

کسی پارٹی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی پریقین رکھتےہیں۔ پارلیمان نےقانون سازی کی۔
حالیہ دنوں میں پارلیمان کےحوالےسے معاملات زیربحث آئے۔
مخصوص نشستوں کےکیس میں پی ٹی آئی فریق نہیں تھی۔ حلف نامے دینےوالےپارٹی تبدیل نہیں کرسکتے۔ آزاد امیدوار نے 3دن میں کسی جماعت میں شامل ہونا ہوتا ہے۔
کسی پارٹی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں :مغربی کنارےمیں معصوم فلسطینیوں پرتشددکوروکناہوگا،امریکی صدر جو بائیڈن

متعلقہ خبریں