اہم خبریں

ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا 28 ستمبر کو ہونے والا اجلاس موخر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا 28 ستمبر کو ہونے والا اجلاس موخر، ذرائع کے مطابق

جوڈیشل کمیشن اجلاس منسوخ ہونے کی وجوہات فی الوقت سامنے نہیں آ سکیں۔

اجلاس کیلئے مدعو کیے گئے وزرائے قانون، بار نمائندگان کو آگاہ کر دیا گیا۔

اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے رولز کے مسودے کی منظوری دی جانی تھی۔

مزید پڑھیں :اقوام متحدہ کوفلسطینیوں سےمتعلق مطالبات کوپوراکرناپڑےگا،رجب طیب اردوان

متعلقہ خبریں